175۔ دوسروں کی عزت

مَنْ اَسْرَعَ اِلَى النَّاسِ بِمَا يَكْرَهُوْنَ قَالُوْا فِيْهِ بِمَا لَا يَعْلَمُوْنَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۵) جو لوگوں کے بارے میں فوراً ایسی بات کہہ دیتا ہے جو اُنہیں ناگوار گزرے تو لوگ بھی اس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں جنہیں وہ جانتے بھی نہیں۔ انسان اپنی عزت و وقار کا خود محافظ ہوتا ہے۔ … 175۔ دوسروں کی عزت پڑھنا جاری رکھیں